لکھنو 20 مئی ( ایجنسیز) کا نگر یس کے سینئر لیڈر اور سا بق گو ر نر آ ند ھر ا پر دیش این ڈی تیوا ری نے اپنے حیا تا تی فر ز ند ر و ہت شیکھر کی ما ں سے شا دی کا آ ج ر جسٹریشن کر وا لیا۔ انھوں نے طو یل قا
نو نی جد و جہد کے بعد 14 مئی کو ر و ہت کی ما ں کے سا تھ شا د ی کی تھی ۔ 89 سالہ لیڈ ر اپنی ا ہلیہ اجو لا شر ما اور ملا ز مہ کی مد د سے ر جسٹر ی آ فس پہنچے اور شا دی کے ر جسٹر یشن کے لئے در کا ر ضا بطہ کی تما م کا ر وا ئیو ں کی تکمیل کر تے ہو ئے اسے قا نو نی مو قف دے دیا۔